crossorigin="anonymous"> آرمی چیف نے حج کی سعادت حاصل کر لی - societynewspk

آرمی چیف نے حج کی سعادت حاصل کر لی

آرمی چیف نے حج کی سعادت حاصل کر لی

 

مکہ مکرمہ (سوسائٹی نیوز)

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حج کی سعادت حاصل کر لی۔

 

طواف کے بعد مسجدالحرام میں آرمی چیف لوگوں میں گھل مل گئے اور وہاں موجود پاکستانیوں نے سیلفیاں بنائیں۔

 

آرمی چیف نے کہا پاکستان کے لئے دعا کریں۔ لوگوں نے آرمی چیف کے ساتھ ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button