crossorigin="anonymous"> آصف علی زرداری دبئی میں کورونا کا شکار - societynewspk

آصف علی زرداری دبئی میں کورونا کا شکار

آصف زرداری دبئی میں کورونا کا شکار

 

دبئی (سوسائٹی نیوز)

سابق صدر آصف زرداری دبئی میں کورونا کا شکار ہوگئے، انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

 

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر آصف زرداری کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔

 

بلاول بھٹو نے بتایا کہ آصف زرداری نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا، ان کو ہلکی علامات ہیں علاج جاری ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔

 

سابق صدر کی بیٹی بختاور بھٹو نے بھی ٹوئٹر پر لکھا کہ “آصف زرداری دبئی پہنچے تو ان کا پی سی آرٹیسٹ پازیٹو آیا لیکن علامات ہلکی ہیں ، وہ آرام کر رہے ہیں اور چار دن سے قرنطینہ میں ہیں، صحت یاب ہونے پر جلد واپس آئیں گے ،سب کی دعاؤں کا شکریہ”

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button