crossorigin="anonymous"> آم ڈپلومیسی:پاکستان کی سفارتکاری آم کی طرح میٹھی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری - societynewspk

آم ڈپلومیسی:پاکستان کی سفارتکاری آم کی طرح میٹھی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری

آم ڈپلومیسی:پاکستان کی سفارت کاری آم کی طرح میٹھی ہے

 

اسلام آباد(سوسائٹی نیوز)

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سفارت کاری آم کی طرح میٹھی ہے۔

 

مینگو فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستانی آم دنیا میں بہترین اور میٹھے ہیں، ہم نے تمام سفیروں اور سفارت خانوں میں آموں کے تحفے بھیجے ہیں۔

 

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ عالمی سطح پر ہمارے اس خزانے کی پذیرائی ہو، پاکستان میں آم کے علاوہ بھی پھلوں کی مختلف ورائٹی ہے۔

 

وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم پاکستان کے 75 برس کی تکمیل کی خوشی منا رہے ہیں، پاکستان کی سفارت کاری بھی آم کی طرح میٹھی ہے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button