crossorigin="anonymous"> انار کلی دھماکہ میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار - societynewspk

انار کلی دھماکہ میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار

انار کلی دھماکہ میں ملوث دو دہشت گرد گرفتار

 

لاہور (سوسائٹی نیوز)

  • سی ٹی ڈی پنجاب نے لاہور انارکلی دھماکہ میں ملوث دو مرکزی دہشت گردوں ثنااللہ اور عبدالرزاق کو گرفتارکر لیا ہے۔ دہشت گردوں کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ بلوچستان سے بذریعہ ٹرک لاہور پہنچے اور لاہور میں ایک ہی دن 2 دھماکے کرنے کی پلاننگ کررہے تھے۔دہشت گردوں کے قبضہ سے 2عدد تیار IED ڈیٹونیٹر ، پرایما کارڈ، ریموٹ کنٹرول اور بیٹریاں برآمد۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے سیف سٹی اتھارٹی، انٹیلیجنس اور دیگر ٹیکنیکل ذرائع کے استعمال کرتے ہوئے دہشتگردوں کے نیٹ ورک توڑی۔دہشت گردوں کے تانے بانے ملک دشمن ایجنسی سے ملتے ہیں، یہ دھماکہ ہمسایہ ملک سے ملک دشمن عناصر نے پلاننگ سےکروایا
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button