crossorigin="anonymous"> بلوچستان کے 32 اضلاع میں 29مئی کو بلدیاتی الیکشن کرانے کی تیاریاں - societynewspk

بلوچستان کے 32 اضلاع میں 29مئی کو بلدیاتی الیکشن کرانے کی تیاریاں

صوبے میں براہ راست انتخاب صرف وارڈز کے کونسلر کا ہو گا

کوئٹہ (سوسائٹی نیوز)
بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں جبکہ کوئٹہ اور لسبیلہ میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان بعد میں ہو گا۔صوبائی الیکشن کمیشن نے کوئٹہ اور لسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 29مئی کو کرانے کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صوبے میں بلدیاتی انتخابات پرانے طریقہ انتخاب پر ہی ہوں گے، صوبے میں براہ راست انتخاب صرف وارڈز کے کونسلر کا ہو گا۔
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button