بہت ہو گیا:یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ رکھی جائے۔ مریم نواز

بہت ہو گیا:یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ رکھی جائے۔ مریم نواز

 

لاہور (سوسائٹی نیوز)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ موجودہ سیاسی انتشار اور عدم استحکام کا سلسلہ عدالتی فیصلے سے شروع ہوتا ہے، آئین کی من مانی تشریح کرتے ہوئے ووٹ نہ شمار کرنے کا عدالتی حکم جاری ہوا تھا، آج بھی نئی تشریح کی جارہی ہے تاکہ پھر لاڈلے کو فائدہ پہنچے یہ ہمیں نامنظور ہے۔

 

مریم نواز نے کہا کہ اگر انصاف کے ایوان بھی دھونس، دھمکی سے بار بار ایک ہی بینچ کے ذریعے مخصوص فیصلے کرتے ہیں اور اپنے ہی دیے فیصلوں کی نفی کرتے ہیں،سارا وزن ایک ہی پلڑے میں ڈال دیتے ہیں تو ایسے یکطرفہ فیصلوں کے سامنے سرجھکانے کی توقع ہم سے نہ رکھی جائے۔ بہت ہو گیا

 

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 23, 2022

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button