crossorigin="anonymous"> تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کا پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان - societynewspk

تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری کا پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان

لاہور (سوسائٹی نیوز)

پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے ساتھ مزید 5 ارکانِ پنجاب اسمبلی نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خرم لغاری نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ہمیں دکھایا کچھ اور گیا تھا، ہوا کچھ اور ہے، ممکن ہے ہم اسمبلی سے بھی استعفیٰ دے دیں۔

خرم لغاری کا کہنا ہے کہ ہم اگلے 3 چار دن میں اسمبلی سے مستعفی ہو سکتے ہیں، ہمیں بتایا جائے کہ وزیر بنانے کا کیا معیار ہے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button