تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل صبح 10بجے سنایا جائیگا۔ الیکشن کمیشن

تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل صبح 10بجے سنایا جائیگا۔ الیکشن کمیشن
اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل 2اگست بروز منگل صبح 10بجے سنایا جائیگا۔