ذلفی بخاری کا انگلینڈ جا کر برطانوی شہریت چھوڑنے کا اعلان

پاکستان میں رہوں گا اورمکمل طورپر شفٹ ہوچکا ہوں

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)
سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑنے کیلئے انگلینڈ جانے کا اعلان کردیا۔
ذلفی بخاری کا کہنا تھاکہ جب حکومت میں آیا تھا تب ہی کہا تھا کہ پاکستان میں رہوں گا اورمکمل طورپر شفٹ ہوچکا ہوں۔
ان کا کہنا تھاکہ اپنا برطانوی پاسپورٹ سرنڈر کرنے انگلینڈ جارہا ہوں، اب میرے پاس ایک ہی شہریت پاکستانی ہوگی۔ذلفی بخاری کا کہنا تھاکہ اپنی برطانوی شہریت سرنڈرکررہا ہوں اور پھر الیکشن لڑوں گا۔
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

اہم ترین
Close
Back to top button