سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان

 

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرز ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا۔

 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیرخزانہ محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے تین ارب ڈالر ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔

 

سعودی وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان اہم اتحادی ہے اور سعودی عرب اس کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

 

یاد رہے کہ گزشتہ سال سعودی عرب نے پاکستان کے مرکزی بینک میں تین ارب ڈالر پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو سپورٹ کرنے کے لیے جمع کرχائے تھے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

اہم ترین
Close
Back to top button