crossorigin="anonymous"> سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنایا جائے۔ ملک ارشد اقبال بھٹہ،محترمہ سحرش رمضان تھہیم - societynewspk

سید یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنایا جائے۔ ملک ارشد اقبال بھٹہ،محترمہ سحرش رمضان تھہیم

ملتان (سوسائٹی نیوز)
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے رکن و امیدوار این اے 156 و پی پی 217 ملک ارشد اقبال بھٹہ اور پیپلزپارٹی کی رہنما و امیدوار پی پی 215 محترمہ سحرش رمضان تھہیم نے مرد حر سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے مطالبہ کیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے وائس چئیرمین،سابق وزیراعظم پاکستان و اپوزیشن لیڈر سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو چئیرمین سینٹ بنایا جائے۔
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button