وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلی سندھ مراد کی شاہ کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات.

 

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیرِ اعظم کو سندھ کی انتظامی و امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی۔

 

وزیرِ اعظم کو کراچی میں گزشتہ دنوں رونما ہونے والے دہشتگردی کے واقعات پر بھی بریفنگ دی گئی.

 

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شرپسند عناصر کو کراچی کا امن و امان خراب کرنے کی کسی طور اجازت نہیں دیں گے.

 

ملاقات میں اتفاق ہوا کہ کراچی کی ترقی و خوشحالی کیلئے وفاقی و صوبائی حکومت بھرپور تعاون سے کام کریں گی.

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

اہم ترین
Close
Back to top button