صنعتوں پر سپر ٹیکس عائد ہونے سے اسٹاک مارکیٹ کریش

صنعتوں پر سپر ٹیکس عائد ہونے سے اسٹاک مارکیٹ کریش

 

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

وزیراعظم کی جانب سے صنعتوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کے بعد اچانک اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی، 100 انڈیکس میں یک دم 2063 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔

 

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صنعتوں پر سپر ٹیکس عائد کیا گیا ہے جس کے سبب سرمایہ کاروں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے سرمایہ نکال لیا جس کے سبب پاکستان اسٹاک مارکیٹ اچانک کریش کرگئی۔

 

سرمایہ نکلنے سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس اچانک 2063 پوائنٹس کم ہوکر 40663 کی سطح پر آگیا جس کے سبب سریہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئ

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button