Trending

عامر لیاقت حسین نے آصف علی زرداری،نواز شریف،شہباز شریف اور مریم نواز سے غیر مشروط معافی مانگ لی

عمران خان اور اس کے ساتھیوں کاچہرہ دیکھنے کے بعد غیرمشروط طور پرمعافی کا طلبگار ہوں

کراچی (سوسائٹی نیوز)
پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز تمام وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا اصل چہرہ دیکھنے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں سے معافی مانگ لی۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ عمران خان اور اس کے ساتھیوں کاچہرہ دیکھنے کے بعد غیرمشروط طور پر جناب آصف زرداری،محترم نواز شریف، محترم شہباز شریف، محترمہ مریم نواز سے معافی کا طلبگار ہوں۔
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button