عمران خان سے کہوں گا کہ آپ فنانشل ٹائمز کیخلاف ہتک عزت کا دعوی ضرور کریں۔ شہباز شریف

عمران خان سے کہوں گا کہ آپ فنانشل ٹائمز کیخلاف ہتک عزت کا دعوی ضرور کریں۔ شہباز شریف
اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں عمران خان سے کہوں گا کہ آپ فنانشل ٹائمز کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ ضرور دائر کریں۔ اور اگر آپ نہیں کرتے، جو مجھے یقین ہے کہ نہیں کریں گے، تو اس سے صاف ظاہر ہو گا کہ آپ کتنی ڈھٹائی سے پاکستان کے لوگوں سے جھوٹ بول کر انکی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔