crossorigin="anonymous"> لمپی اسکن:سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی - societynewspk
Trending

لمپی اسکن:سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی

گائے کی بیماری لمپی اسکن تیزی سے پھیل رہی ہے ہزاروں جانور اس سے متاثر

جدہ (سوسائٹی نیوز)
سعودی عرب نے پاکستان سے گوشت درآمد پر پابندی لگا دی۔وزارت فوڈسکیورٹی حکام کے مطابق پابندی گائے کے گوشت میں لمپی اسکن وائرس کے سبب لگائی گئی۔حکام کے مطابق سعودی حکام کے مطابق پابندی مفاد عامہ کے تحت لگائی گئی۔ سعودی پریس اتاشی کا کہنا تھاکہ پابندی عارضی نوعیت کی ہے۔خیال رہے کہ کراچی اور صوبہ سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گائے کی بیماری لمپی اسکن تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہزاروں جانور اس سے متاثر ہیں۔
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button