لوڈشیڈنگ کی وجہ پی ٹی آئی کی مجرمانہ غفلت۔ وزیراعظم شہباز شریف

لوڈ شیڈنگ کی وجہ پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت،

3963 میگا واٹ کے منصوبے جن کو 2020_21 میں مکمل ہونا تھا تعطل کا شکار ہوئے۔

وزیراعظم شہباز شریف

 

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاور ڈیژن نے آج وفاقی کابینہ کو لوڈ شیڈنگ پر تفصیلی بریفنگ دی ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے 3963 میگاواٹ کے منصوبے جنکو 2020-21 میں مکمل ہونا تھا تعطل کا شکار ہوئے۔

 

۔ شنگھائی الیکٹرک ( 1320 میگاواٹ) 20 ماہ کی تاخیر

۔ پنجاب تھرمل (1236 میگاواٹ) 26 ماہ کی تاخیر

– کروٹ ہائیڈرو پاور (720 میگاواٹ) 10 ماہ کی تاخیر

– تھر انرجی (330 میگاواٹ) 17 ماہ کی تاخیر

۔ تھل نووا تھر پاور (330 میگاواٹ) 20 ماہ کی تاخیر

 

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ان منصوبوں کی عدم تکمیل کی وجہ سے عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب کا سامنا کرنا پڑا. ہم ان منصوبوں کی ترجیحی بنیادوں پر تکمیل پر فوری عملدرآمد یقینی بنا رہے ہیں.

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button