مریم نواز نے آج سے ضمنی الیکشن کی کمپین کا باقاعدہ آغاز کر دیا
مریم نواز نے ضمنی الیکشن کی کمپین کا باقاعدہ آغاز کر دیا
لاہور (سوسائٹی نیوز)
رہنما پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف آج 2 جولائی بروز ہفتہ حلقہ PP-167 کا دورہِ کریں گی۔
مریم نواز شریف آج شام 7 بجے گرین ٹاؤن اتوار بازار میں کارکنان اور پارٹی سپوٹرز سے خطاب کریں گی۔