ملتان :پی پی 217 تحریک انصاف کے مخدوم زین حسین قریشی کامیاب
ملتان :پی پی 217 تحریک انصاف کے مخدوم زین حسین قریشی کامیاب
ملتان (سوسائٹی نیوز)
ملتان میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تمام 124 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے۔
غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجےکے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مخدوم زین حسین قریشی47ہزار 349 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد سلمان40ہزار 425 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔