میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کی تائید نہیں کرتی۔ مریم نواز

میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں،پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کی تائید نہیں کرتی۔مریم نواز
لاہور (سوسائٹی نیوز)
مریم نواز نے عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کو ٹوئٹر پر مسترد کردیا۔

مریم نواز نے کہا کہ میں اس فیصلے کی تائید نہیں کرتی، عوام کے ساتھ کھڑی ہوں۔