نواز شریف کی پارٹی قیادت سے مرکزی حکومت چھوڑنے اور قبل ازوقت الیکشن کے بارے میں بات چیت شروع

نواز شریف کی پارٹی قیادت سے مرکزی حکومت چھوڑنے اور قبل ازوقت الیکشن پر بات چیت شروع

 

لندن (سوسائٹی نیوز)

نوازشریف نے پارٹی قیادت سے مرکز میں حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات چیت شروع کردی۔

 

ذرائع کے مطابق نوازشریف کی پارٹی قیادت سےقبل ازوقت انتخابات کےآپشن پربھی بات چیت ہوئی۔

 

ذرائع کا بتانا ہےکہ نوازشریف پی ڈی ایم رہنماؤں اور شہباز شریف سے کئی بار قبل از وقت انتخابات اور حکومت چھوڑنے کے آپشن پر بات کرچکے ہیں تاہم آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور دیگر نے حکومت چھوڑنے کی مخالفت کی ہے۔

 

ذرائع کے مطابق نوازشریف کا کہنا ہےکہ حکومت میں رہنا مزید مسائل کا عندیہ دے رہا ہے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button