crossorigin="anonymous"> ن لیگ کے صوبائی وزیر اویس لغاری بھی مستعفی - societynewspk

ن لیگ کے صوبائی وزیر اویس لغاری بھی مستعفی

ن لیگ کے صوبائی وزیر اویس لغاری بھی مستعفی

 

لاہور (سوسائٹی نیوز)

ن لیگ کے ایک اور صوبائی وزیر نے استعفیٰ دے دیا۔ ایاز صادق اور سلمان رفیق کے بعد اویس لغاری بھی مستعفی ہو گئے

 

ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں پی پی 288 کے ضمنی الیکشن میں بھرپور کمپین کی وجہ سے اویس لغاری نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

اویس لغاری صوبائی وزیر پنجاب اور مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔ انہوں نے اپنی استعفی وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دیا ہے۔

 

خط میں اویس لغاری نے کہا کہ ذاتی کی بنیادپراستعفیٰ دے رہا ہے۔اس سے قبل ضمنی الیکشن میں کمپین کے سلسلے میں وفاقی وزیر ایازصادق اور صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق بھی استعفیٰ دے چکے ہیں۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button