crossorigin="anonymous"> وزیراعظم شہباز شریف کا 31 مئی سے ترکی کا تین روزہ دورہ - societynewspk

وزیراعظم شہباز شریف کا 31 مئی سے ترکی کا تین روزہ دورہ

وزیراعظم شہباز شریف 31مئی سے ترکی کا تین روزہ دورہ کریں گے

 

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

‏وزیراعظم شہباز شریف 31 مئی سے 2 جون تک برادر ملک ترکی کا دورہ کریں گے۔ یہ دورہ پاکستان کے روایتی بااعتماد دوستوں اور برادر ممالک سے دوطرفہ تعلقات کی تجدید کے سلسلے کی کڑی ہے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button