Trending
وزیراعظم شہباز شریف 12 رکنی وفد کے ہمراہ تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)
وزیراعظم شہباز شریف 12 رکنی وفد کے ہمراہ تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے۔وزیر اعظم کے ہمراہ بلاول بھٹو زرداری، مفتاح اسماعیل، نوبزادہ شاہزین بگٹی، مریم اورنگزیب، خواجہ آصف، چوہدری سالک حسین، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، محسن داوڑ اور وزیراعظم سٹاف کے اراکین بھی وفد میں شریک ہیں۔