crossorigin="anonymous"> وزیراعظم کا عید الاضحی پر 5چھٹیوں کا اعلان - societynewspk

وزیراعظم کا عید الاضحی پر 5چھٹیوں کا اعلان

وزیراعظم کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان

عید الاضحی کی چھٹیاں 8سے 12جولائی تک ہوں گی

 

اسلام آباد ( سوسائٹی نیوز)

وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 5 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

 

وزیراعظم شہباشریف نے عید کی چھٹیوں کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 8 سے 12 جولائی (بروز جمعہ تا منگل) ہوں گی۔

 

قبل ازیں کابینہ ڈویژن نے عید قرباں کیلئے صرف تین چھٹیاں دیئے جانے کی سمری ارسال کی تھی، کابینہ ڈویژن کی طرف سے بھیجی گئی سمری کے مطابق 10 سے 12 جولائی تک عید چھٹیوں کی تجویز تھی۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button