crossorigin="anonymous"> ‏وزیراعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر فوری طور پر ٹاسک فورس کا قیام - societynewspk

‏وزیراعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر فوری طور پر ٹاسک فورس کا قیام

‏وزیراعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر فوری طور پر ٹاسک فورس کا قیام

 

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

وزیراعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر پر فوری ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ٹاسک فورس میں متعلقہ وفاقی وزراء، سیکرٹریز، صوبائی چیف سیکرٹریز و متعلقہ صوبائی سیکرٹریز، چیئرمین NDMA اور اعلی افسران شامل ہیں۔ ٹاسک فورس کو آج شام پہلا اجلاس منعقد کرنے اور آئندہ اجلاس میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کہ گئی ہے۔

 

‏ٹاسک فورس ملک میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے، شسپر گلیشئیر واقعے جیسے واقعات سے مسقبل میں بچاؤ، غذائی اور پانی کی قلت سے بچنے کیلئے اقدامات کرے گی، پانی کے بچاؤ و موجودہ ذخائر کی حفاظت اور جنگلات کے تحفظ کیلئے جامع حکمتِ عملی مرتب کرکے فوری عمل درآمد کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button