crossorigin="anonymous"> پاکستان کو جولائی میں آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط مل جائیگی - societynewspk

پاکستان کو جولائی میں آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط مل جائیگی

پاکستان کو جولائی کے شروع میں آئی ایم ایف سے نئی قسط مل جائیگی

اسلام آباد(سوسائٹی نیوز)
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے قرض معاہدے میں پیش رفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف سے متعلق ایک ٹویٹ میں معاہدے میں پیش رفت کے حوالے سے مطلع کیا ہے کہ آئی ایم ایف نے ساتویں اور آٹھویں جائزے کا میمورنڈم پاکستان کو دے دیا ہے۔

مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ میں لکھا آج صبح میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز (MEFP) موصول ہو گیا ہے۔

Early this morning, the Government of Pakistan has received an MEFP from the IMF for combined 7th and 8th reviews.

— Miftah Ismail (@MiftahIsmail) June 28, 2022

  1. ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کو جولائی کے شروع میں آئی ایم ایف سے نئی قسط مل جائے گی، پاکستان آئی ایم ایف سے موجودہ پروگرام 8 ارب ڈالر تک بڑھانے اور آئندہ سال تک توسیع کے لیے کوشاں ہے۔
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button