پنجاب بھر کی مارکیٹیں اور بازاروں کو آج سے چاند رات تک رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا بڑی عید پر عوام اور تاجروں کیلئے بڑا تحفہ ے

وزیر اعلی پنجاب کا عوام اور تاجر برادری کے لئے بڑی عید کا بڑا تحفہ،

پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو 9 بجے رات بند کرنے کی پابندی چاند رات تک ختم،

فیصلے کا اطلاق پنجاب بھر میں آج سے ہو گا،

پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ تاجر برادری اور عوام کی سہولت کیلئے کیا ہے۔ حمزہ شہباز شرہف

 

لاہور (سوسائٹی نیوز)

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عوام اور تاجر برادری کے لئے بڑی عید کا بڑا تحفہ دیتے ہوئے پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو 9 بجے رات بند کرنے کی پابندی چاند رات تک ختم کر دی ہے۔

 

وزیر اعلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ فیصلے کا اطلاق پنجاب بھر میں آج سے ہو گا اور چاند رات تک مارکیٹوں اوربازاروں کے لئے رات 9 بجے بند کی پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔

 

حمزہ شہباز نے کہا کہ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ تاجر برادری اور عوام کی سہولت کیلئے کیا ہے۔پنجاب حکومت کے اس فیصلے سے کاروبار اور شاپنگ میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button