crossorigin="anonymous"> پٹرول کی قیمت میں 6روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ - societynewspk

پٹرول کی قیمت میں 6روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ

پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72پیسے فی لیٹر اضافہ،

ڈیزل کی قیمت میں 51پیسے فی لیٹر کمی،

نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا اور ڈیزل کی قیمت میں 51 پیسے فی لیٹر کمی کردی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 67 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی۔

حکومت نے نئی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button