crossorigin="anonymous"> پیکا آرڈیننس کے خاتمے پر تمام صحافی برادری کو مبارک باد - societynewspk

پیکا آرڈیننس کے خاتمے پر تمام صحافی برادری کو مبارک باد

پیپلزپارٹی آزادی اظہار پر بھرپور یقین رکھتی ہے,سید یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)
‏سابق وزیراعظم و اپوزیشن لیڈر سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے پیکا آرڈینینس کو کالعدم قرار دیئے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے صدارتی ریفرنس کے زریعے پیکا قانون بنا کر آزادی اظہار رائے پر پابندی لگانے کی ناکام کوشش کی تھی۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیکا آرڈینینس کے خاتمے پر تمام صحافی برادری کو مبارکباد دیتا ہوں, پاکستان پیپلزپارٹی آزادی اظہارِ رائے پر بھرپور یقین رکھتی ہے, پیپلزپارٹی نے ہمیشہ آزاد اور غیرجانبدارانہ صحافت کا ساتھ دیا ہے۔
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button