crossorigin="anonymous"> پی ایچ اےملتان ڈینگی کے خاتمے کیلئے اپنا کردار اداکرتا رہیگا۔ چوہدری غلام نبی - societynewspk

پی ایچ اےملتان ڈینگی کے خاتمے کیلئے اپنا کردار اداکرتا رہیگا۔ چوہدری غلام نبی

پی ایچ اے ملتان ڈینگی کے خاتمے کیلِئے اپنا کردار ادا کرتا رہیگا۔ چوہدری غلام نبی

 

ملتان( سوسائٹی نیوز )

پی ایچ اے ملتان کے زیر انتظام ڈینگی ڈے کے موقع پر واک کا اہتمام کیا گیا۔ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس چوہدری غلا م نبی نے واک کی قیادت کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن جاوید عارف بھی موجود تھے۔ملازمین کی بڑی تعداد نے واک میں شرکت کی۔

 

اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فانس چوہدری غلام نبی نے کہا کہ پی ایچ اے ملتان ڈینگی کے خاتمے کے لیئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔پی ایچ اے ملتان گاہے بگاہے عوام میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کرتا رہتا ہے۔جس کا مقصد عوام میں اس موذی مچھر بارے آگاہی دیتا ہے۔

 

ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن جاوید عارف نے کہا کہ پی ایچ اے ملتان میں باقاعدہ ڈینگی سیل قائم ہیں جو باقاعدگی سے رپورٹ ڈیپارٹمنٹ کو پیش کرتا ہے۔پارکوں میں آنے والے افراد کو باقا عدہ طور پر ڈینگی بارے آگاہی دی جاتی ہے اس سلسلے کو مستقبل میں بھی جاری رکھے گے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button