crossorigin="anonymous"> پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل - societynewspk

پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل

“پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل”

اسلام آباد(سوسائٹی نیوز)

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شام کرلیاگیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری سے ای سی ایل پر ڈالا گیا ہے۔

  • ذرائع نے بتایا کہ شہباز گل کا نام اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا۔
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button