crossorigin="anonymous"> - societynewspk

ایم پی اے PP213 بیرسٹر وسیم خان بادوزئی مشیر وزیراعلیٰ پنجاب مقرر،نوٹیفکیشن جاری۔

ملتان (سوسائٹی نیوز)

تحریک انصاف کے ملتان کے حلقہ پی پی 213 کے ایم پی اے بیرسٹر وسیم خان بادوزئی کو وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے اپنا مشیر مقرر کیا ہے۔

بیرسٹر وسیم خان بادوزئی کے مشیر وزیراعلی پنجاب بننے سے ان کے حلقے خوشی کی زبردست لہر دوڑ گئی ہے۔پارٹی کارکنان اور عزیز و اقارب کی طرف سے مبارک بادوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔

مکمل پڑھیں
Back to top button