crossorigin="anonymous"> چوہدری پرویز الہی کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کا جنوبی پنجاب سے تعلق - societynewspk
Trending

چوہدری پرویز الہی کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ کا جنوبی پنجاب سے تعلق

بیرسٹر وسیم خان بادوزئی تجویز کنندہ اور سردار فاروق خان دریشک تائید کنندہ ہیں

لاہور(سوسائٹی نیوز)
پی ٹی آئی کے نامزد وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے تجویز کنندہ اور تائید کنندہ ایم پی ایز کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔پی پی 213 سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے بیرسٹر وسیم خان بادوزئی وزیرِعظم عمران خان کی جانب سے نامزد وزیرِ اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کے تجویز کنندہ ہیں جبکہ پی پی 295 سے سردار فاروق امان اللہ دریشک تائید کنندہ ہیں۔
آج بیرسٹر وسیم خان بادوزئی،سردار فاروق امان اللہ دریشک اور دیگر حکومتی اراکین اسمبلی نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو چوہدری پرویز الہی کے کا غذات نامزدگی جمع کروائے۔
مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button