crossorigin="anonymous"> ڈالر بے قابو ،انٹر بینک میں 227روپے کا ہو گیا - societynewspk

ڈالر بے قابو ،انٹر بینک میں 227روپے کا ہو گیا

ڈالر بے قابو، انٹر بینک میں 227 روپے کا ہو گیا

 

کراچی)(سوسائٹی نیوز)

انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ 2.08 روپے بڑھ کر 227 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے بڑھ کر 228 روپے کا ہو گیا ہے۔

 

روپےکی قدر میں گراوٹ برقرار، ڈالر 224 روپے 92 پیسےکا ہوگیا

 

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے اور 100 انڈیکس 330 پوائنٹس کم ہو کر 40129 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

 

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی ڈالر 2 روپے 93 پیسے کے اضافے کے بعد 224 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button