ڈالر224 روپے :تاریخ کی بلند ترین سطح پر
ڈالر ایک دن میں 13روپے اضافے سے 224 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سلام آباد (سوسائٹی نیوز)
روپے کی تاریخی بے قدری ، سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
ملک میں حالیہ سیاسی بے یقینی نے روپے کی قدر کو تاریخی تنزلی کی جانب دھکیل دیا ہے۔
گزشتہ روز سے ملک کی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مسلسل بڑھ رہی ہے اور پاکستانی روپیہ ملکی تاریخی کی پست ترین سطح پر جاپہنچا۔
آج منگل کے روز انٹر بینک میں صرف چند گھنٹوں کے دوران ڈالر 13 روپے کے اضافے سے 224 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔