crossorigin="anonymous"> تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عمران خان کیخلاف پھٹ پڑے،پارٹی چھوڑنے کا اعلان - societynewspk

تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عمران خان کیخلاف پھٹ پڑے،پارٹی چھوڑنے کا اعلان

  • تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے،پارٹی چھوڑنے کا اعلان

 

پشاور (سوسائٹی نیوز)

پشاور سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی انجینیئر فہیم نے کہا ہے کہ عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، عمران خان نے اداروں کو مضبوط کرنے کا کہا تھا، خیبرپختونخوا کے اداروں میں غیرمتعلقہ بندوں کو لگایا گیا جس سے ادارے تباہ ہوئے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں تحریک انصاف کے ایم پی اے انجینیئر فہیم احمد خان کا کہنا تھا کہ پارٹی کا دفاع کرنا مشکل ہوگیا ہے اس لیے پارٹی سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان جو کہتا ہے وہ کرتا نہیں، کہا گرین پاسپورٹ کو عزت دوں گا لیکن گرین پاسپورٹ رینکنگ میں 124 سے 197 پر چلا گیا ہے، اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا میں ایسا افسر لگایا گیا جو کیسز فارورڈ ہی نہیں کرتا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button