crossorigin="anonymous"> 720میگا واٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا ہے۔ شہباز شریف - societynewspk

720میگا واٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا ہے۔ شہباز شریف

720میگا واٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا،

اس منصوبے میں تعاون پر چینی حکومت کا شکر گزار ہوں۔شہباز شریف

 

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مجھے یہ کہتے ہوئے بڑی خوشی ہے کہ 720 میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ حکومت کے پونے چار سال میں اس منصوبے پر کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی۔

 

یہ CPEC کے تحت مکمل ہونے والا پن بجلی کا پہلا منصوبہ ہے۔ میں اس منصوبے میں تعاون پر چینی حکومت کا شکرگزار ہوں۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button