چوہدری پرویز الہی کے بھائی اور بھتیجے کیخلاف مقدمہ درج

چوہدری پرویز الہی کے بھائی اور بھتیجے کیخلاف مقدمہ درج
لاہور (سوسائٹی نیوز)

سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے بھائی چوہدری وجاہت حسین اور بھتیجے چوہدری موسیٰ الہی کے خلاف لاہور تھانہ غالب مارکیٹ گلبرگ میں دہشت گردی اور ٹیلی گراف ایکٹ سمیت دیگر دفعات کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔