crossorigin="anonymous"> عمران خان سمیت 100افراد کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج - societynewspk

عمران خان سمیت 100افراد کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بھی دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

سابق وزیراعظم عمران خان، اسد عمر اور علی نواز سمیت 100 افراد کے خلاف مقدمہ تھانہ سنجگانی میں پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں دہشتگردی سمیت 10 دفعات شامل کی گئی ہیں۔

ایف آئی آر میں کہا گیا ہےکہ پی ٹی آئی کارکنوں نے قیادت کی ایماء پرسری نگر ہائی وے کو بلاک کیا، کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ بھی کی۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button