crossorigin="anonymous"> قومی اسمبلی میں پاک فوج کی حمایت میں متفقہ قرارداد منظور،قرارداد ملتان سے منتخب ایم این اے ملک احمد حسین ڈیہڑ نے پیش کی - societynewspk

قومی اسمبلی میں پاک فوج کی حمایت میں متفقہ قرارداد منظور،قرارداد ملتان سے منتخب ایم این اے ملک احمد حسین ڈیہڑ نے پیش کی

قومی اسمبلی میں پاک فوج کی حمایت میں متفقہ قرارداد منظور،

قرارداد ملتان سے منتخب ایم این اے ملک احمد حسین ڈیہڑ نے پیش کی

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاک فوج کی حمایت میں متفقہ طور پر قرار داد منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا، اجلاس کے دوران مختلف معاملات پر بحث کی گئی۔

اجلاس کے دوران ملتان سے منتخب ہونے والے رکن قومی اسمبلی ملک احمد حسن ڈیہڑ نے قومی اسمبلی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے قومی اسمبلی میں قرار داد پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button