crossorigin="anonymous"> وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر اقوام متحدہ کے ممالک کی طرف سے سیلاب زدگان کیلئے ایک کھرب 30ارب کی امداد - societynewspk

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر اقوام متحدہ کے ممالک کی طرف سے سیلاب زدگان کیلئے ایک کھرب 30ارب کی امداد

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک گھنٹے میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے تقریبا ایک کھرب 30 ارب روپے جمع کرلئے

امریکا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل کے بعد پاکستان کو ساڑھے چھ ارب روپے کی امداد دی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر ورلڈ بینک، ایشین ڈولپمنٹ بینک، عالمی ادارہ صحت، یونیسف، ہلال احمر، ریڈ کراس سمیت اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے مثبت ردعمل دیا

 اپیل کے بعد فوری طور پر چین، ترکیہ، امریکا، برطانیہ، آذر بائیجان، سعودی عرب، قطر، کویت، متحدہ عرب امارات ودیگر ممالک نے فوری امداد کا اعلان کیا

 اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے نقد امداد کے علاوہ ٹینٹ، ادویات، کھانے پینے کی اشیاء سمیت دیگر اہم  امدادی سامان کی بھی امداد کی۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر اقوام متحدہ کے رکن ممالک سمیت مختلف عالمی اداروں کی جانب سے پاکستان کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button