crossorigin="anonymous"> الیکشن کمیشن ملتان آفس میں جھگڑے میں گرفتار تمام سیاسی رہنما و کارکن رہا - societynewspk

الیکشن کمیشن ملتان آفس میں جھگڑے میں گرفتار تمام سیاسی رہنما و کارکن رہا

الیکشن کمیشن ملتان آفس میں جھگڑے میں گرفتار تمام سیاسی رہنما و کارکن رہا

ملتان(سوسائٹی نیوز)

الیکشن کمیشن ملتان آفس میں جھگڑے کے الزام میں گرفتار ن لیگ اور پی ٹی آئی کے تمام گرفتار رہنماوں اور کارکنوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔

رہائی پانیوالوں میں ملک محمد عامر ڈوگر، شیخ طارق رشید، ملک انور علی،رانا اشتیاق و دیگر کارکن شامل ہیں۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button