crossorigin="anonymous"> وزیراعظم کی بجلی بریک ڈاون پر قوم سے معذرت - societynewspk

وزیراعظم کی بجلی بریک ڈاون پر قوم سے معذرت

وزہراعظم کی بجلی بریک ڈاون پر قوم سے معذرت

اسلام آباد(سوسائٹی نیوز)

گزشتہ روز ہونے والے بجلی بریک ڈاؤن پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے معذرت کی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ روز کے پاوربریک ڈاؤن پر شہریوں کو پہنچنے والی تکلیف پر حکومت کی طرف سے معذرت خواہ ہوں۔ وزیراعظم نے کہا کہ میرے حکم پر پاور بریک ڈاؤن کی تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں ذمہ داروں کا تعین کیا جائے گا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button