آصف علی زرداری کی صحتیابی کیلئے پارٹی کارکنان اور احباب سے دعا کی اپیل ہے

آصف علی زرداری کیلئے پارٹی کارکنان اور احباب سے دعا صحت کی اپیل ہے۔ ملک ارشد اقبال بھٹہ
ملتان(سوسائٹی نیوز)
پیپلزپارٹی پنجاب کونسل کے رکن و امیدوار این اے 156 و پی پی 217 ملک ارشد اقبال بھٹہ نے آصف علی زرداری کی صحتیابی کیلئے پارٹی کارکنان اور احباب سے دعا کی اپیل ہے۔

اللہ سے دعا ہے آصف علی زرداری کو لمبی صحتمندی والی زندگی عطا کرے۔