عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری،عمران خان گرفتاری سے بچنے کیلئے بنی گالا سے نامعلوم مقام پر منتقل۔ ذرائع

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(سوسائٹی نیوز)
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔تھانہ مارگلہ کے علاقہ مجسٹریٹ نے خاتون مجسٹریٹ زیباچوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں

ذرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری عمران خان کی گرفتاری کیلئے بنی گالا روانہ ہو چکی ہے۔باوثوق ذرائع کیمطابق عمران خان گرفتاری سے بچنے کیلئے بنی گالا سے نامعلوم مقام پر منتقل ہو چکے ہیں۔