crossorigin="anonymous"> مونا بیوٹی آرگنائزیشن کی جانب سے نامور شاعر صابر انصاری کو ادبی خدمات پر ایوارڈ - societynewspk

مونا بیوٹی آرگنائزیشن کی جانب سے نامور شاعر صابر انصاری کو ادبی خدمات پر ایوارڈ

ملتان (سوسائٹی نیوز)

صابر انصاری کی 20 سالہ ادبی خدمات تاریخی اہمیت کی حامل جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے بے شمار نئے لکھنے والوں کو متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ ملتان کو ادبی حوالے سے ملک بھر میں نمایاں کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔ان کی شاعری ہر عمر کے انسان کی ترجمان ہے جو انسانی ذہن کو نئی تازگی اور مثبت سوچ سے ہمکنار کرتی ہے۔

ان خیالات کا اظہار مونا بیوٹی آرگنائزیشن کے صدر نامور سماجی شخصیت ایاز قریشی اور خواجہ محمد یاسین نے آرگنائزیشن کی جانب سے صابر انصاری کو ایک شاندار تقریب میں ایوارڈ پیش کرتے ہوئے کیا

تقریب میں شہر کی اہم سیاسی سماجی شخصیات کے علاوہ خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button