crossorigin="anonymous"> پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی فارن فنڈنگ کیس میں گرفتار - societynewspk

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی فارن فنڈنگ کیس میں گرفتار

اسلام آباد (سوسائٹی نیوز)

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کو فارن فنڈنگ کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائمز کی جانب سے رات گئے حراست میں لیا گیا ہے۔ اعظم سواتی کے اہلخانہ نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔اعظم سواتی کو گزشتہ رات تین بجے ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا۔

مکمل پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button