مشیر وزیر اعلی پنجاب بیرسٹر وسیم خان بادوزئی کو وزیر اعلی پنجاب انسپیکشن ٹیم اور زکواة و عشر کا قلمدان سونپ دیا گیا

لاہور (سوسائٹی نیوز)
ملتان سے تعلق رکھنے والے مشیر وزیر اعلٰی پنجاب و ایم پی اے نوابزادہ بیرسٹر وسیم خان بادوذئی کو وزیر اعلی پنجاب انسپیکشن ٹیم اور زکوۃ و عشر کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

سیکرٹری ٹو چیف منسٹر کوآرڈینیشن نے نوابزادہ بیرسٹر وسیم خان بادوزئی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔