بلاول بھٹو زرداری کا 9ستمبر کو ملتان کادورہ متوقع

ملتان(سوسائٹی نیوز)
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی،وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری کی 9 ستمبر کو ملتان آمد متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری سیلاب سے متاثرہ جنوبی پنجاب کے اضلاع ڈی جی خان ، راجن پور ، لیہ ، مظفرگڑھ کا دورہ کریں گے۔
بلاول بھٹو زرداری سیلاب متاثرین سے ملیں گے اور امدای کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔